• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )تھانہ گوجر خان پولیس نے بھائی خان پل کے قریب بس حادثے میں دس افراد کے جاں بحق اور متعدد کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کرلیا۔مقدمہ اصغرعلی سکنہ ناروال کی درخواست پر درج کیاگیا جس میں حادثہ کی وجہ تیز رفتاری قراردی گئی ، بس ڈرائیور ندیم کیخلاف مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کیاگیا ۔
تازہ ترین