• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭تھر پارکر کے حوالے سے آپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ وہاں پراکثر بچوں کی اموات کا سبب کم عمری کی شادی بھی ہے مگر یہ مسئلہ پورے ملک کا ہے، پھر اموات صرف تھرپارکر میں ہی کیوں۔ میرے خیال میں غذائی قلت بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ہے، جسے حکومت آئیں، بائیں، شائیں کر کے ٹال رہی ہے۔ اب تک 130سے زائدبچے موت کے منہ میں جا چکے ہیں مگر حکومت کی کوئی توجہ نہیں ہے یہاں پر اداروں کے پاس فنڈز نہیں ہیں، اسپتالوں میں ادویات نہیں ہیں، ایسے میں بچے نہ مریں تواور کیا ہو؟ (نظام سموں، تھرپارکر)
تازہ ترین