• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ممبر صوبائی زکواۃ کونسل حکومت بلوچستان مولانامحمد شفیق دولتزئی دو روزہ دورے کیلئے گیارہ مارچ کو ژوب پہنچ گئے وہاں پر مختلف افراد کی وفات پر ان کے خاندانوں کے ساتھ اظہار تعزیت کریں گے اور اہم افراد کے ساتھ خصوصی ملاقاتیں کریں گے مولانا محمد شفیق دولتزئی تیرہ مارچ کو واپس قلعہ سیف اللہ آئیں گے ۔
تازہ ترین