بریڈفورڈ، اوسلو اور دی ہیگ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ پر تقریبات
برطانیہ کے شہر بریڈ فورڈ، ناروے کے شہر اوسلو اور نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے حوالے سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ان تینوں ملکوں میں رہنے والے مسلمانوں نے بھرپور شرکت کی اور سرکار دو عالمﷺ سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا۔