• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ کے اجلاس میں رضا ربانی کا زبردست خیر مقدم

اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) سینیٹ کے اجلاس میں رضا ربانی کا زبردست خیر مقدم کیا گیا۔سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی کا رول آف ممبرز پر دستخط کیلئے نام پکارا گیا تو تمام ارکان نے ڈیسک بجا کر ان کا بھرپور خیرمقدم کیا۔ رول آف ممبرز پردستخط کے بعد میاں رضا ربانی جب واپس اپنی نشست پر آئے تو حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے باری باری جا کر ان سے مصافحہ کیا اور انہیں ایوان بالا کا دوبارہ رکن منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
تازہ ترین