• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی

امریکا،یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخو ں میں کمی ہوئی جس کی وجہ بہتر امریکی پے رول ڈیٹا رپورٹ اور سٹاک مارکیٹ میں تیزی ہے،ویارک میں اسپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0اعشاریہ 2 فیصد کم ہوکر 1320 اعشاریہ78ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 3 اعشاریہ20ڈالر کی کمی کے ساتھ 1320 اعشاریہ80ڈالر فی اونس طے پائے۔

لندن میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0 اعشاریہ5 فیصد کم ہوکر 1316 اعشاریہ 78ڈالر فی اونس رہے،امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 0فیاعشاریہ 5فیصد کمی کے ساتھ 1317 اعشاریہ10ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیا میں اسپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد کم ہوکر 1322 اعشاریہ10ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 0اعشاریہ 1 فیصد کمی کے ساتھ 1322 اعشاریہ60ڈالر فی اونس میں طے پائے۔

تازہ ترین