• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابشاہ میں خسرہ ویکسین سے بچوں کی اموات نہیں ہوئیں،محکمہ اطلاعات سندھ

کراچی(پ ر) محکمہ اطلاعات حکومت سندھ نے گزشتہ دنوں نواب شاہ میں خسرہ کی ویکسین سے بچوں کی اموات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خسرہ ویکسین سے بچوں کی اموات نہیں ہوئیں،اس قسم کی خبر بالکل بے بنیاد اور غلط ہے۔
تازہ ترین