• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رابن اور انیل نے ٹینس ڈبلز ٹائٹل جیت لیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رابن داس اور انیل داس نے سندھ اسپورٹس بورڈ ڈویلپمنٹ رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا ۔ فائنل میں انہوں نے دانش وحید اور سید محمد عون الدین کو شکست دی۔ مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل محمد علی نے نعمان فرید کو6-7 اور 6-7 سے شکست دی۔
تازہ ترین