پشاور (خبرنگار خصوصی)کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (کسٹ)کوہاٹ کا دسواں کانووکیشن اپریل میں منعقد ہو گا۔سپرنگ سمسٹر 2017ء تک ڈگریاں مکمل کرنے والے طلبہ کو ہدایت کی گئی ہےکہ کانووکیشن میں شرکت کیلئے 22مارچ تک اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں بصورت دیگر ریہرسل اور کانووکیشن میں شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی۔