• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

’’رانا خالد محمود قیصرؔ‘‘ کی کتاب ’’ہندسوں کے درمیان‘‘ پر طاہر حبیب کا تبصرہ

’’رانا خالد محمود قیصرؔ‘‘ کی کتاب ’’ہندسوں کے درمیان‘‘ پر طاہر حبیب کا تبصرہ

ہندسوں کے درمیان

شاعر :رانا خالد محمود قیصرؔ

صفحات: 174، قیمت: 300 روپے

ناشر: مشتاع مطبوعات، کراچی

بینکاری کے شعبے سے وابستہ رانا خالد محمودکا یہ پہلا شعری مجموعہ ہے۔ اپنی پیشہ ورانہ ذمّے داریوں کے ساتھ ساتھ وہ ادبی سرگرمیوں میں بھی خاصے فعال ہیں۔ فلیپ پر درج ایک رائےکے مطابق یہ شعری مجموعہ ارباب نقد و نظر کےلیے غور و فکر کے نئے زاویئے فراہم کرتا ہے۔ کتاب سلیقے اور نفاست سے شایع ہوئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین