• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تضمین (دوسرا حصّہ)

تضمین (دوسرا حصّہ)

شاعر : سہیل غازی پوری

صفحات: 176،

قیمت400 : روپے

ناشر : شعری دائرہ1055/9 ۔فیڈرل بی ایریا، کراچی

سہیل غازی پوری، قادر الکلام شاعر ہیں۔ ان کی قادر الکلامی ’’تضمین‘‘ سے بہ خُوبی واضح ہوتی ہے، جس کا دوسرا حصّہ منظرِ عام پر آیا ہے۔ اس میں انہوں نے 84نام وَر شعرا کی غزلوں پرتضمین کی ہے اور اتنے مربوط مصرعے لگائے ہیں، جس سے، صنفِ سخن کو ایک نئی جہت اور آب و تاب مل گئی ہے۔ کتاب خُوب صُورت انداز میں شایع ہوئی ہے۔

تازہ ترین
تازہ ترین