• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
میاں صاحب عمران خان نہ بنیں،خورشید شاہ

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نواز شریف کے الزامات پر پھٹ پڑے ۔

اپوزیشن لیڈر کا نواز شریف سے مخاطب ہوتے ہوئے کہنا ہے کہ میاں صاحب عمران خان نہ بنیں، الزام تراشیوں سے کام نہیں چلے گا۔

انہوں نے کہا کہ ہم پر جھکنے کا الزام لگانے والے میاں صاحب میمو گیٹ یاد کریں، ہارس ٹریڈنگ کے الزام لگانے والے چھانگا مانگا یاد کریں۔

تازہ ترین