• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈین ویلز ٹینس، فیڈرر اور ہالیپ کی فتح

انڈین ویلز ( جنگ نیوز) عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر اور خاتون ٹاپ پلیئر سیمونا ہالیپ کی انڈین ویلز ٹینس چیمپئن شپ میں پیشقدمی جاری ہے۔ ویمنز مقابلوں میں رومانیہ کی سیمونا ہالیپ نے سنگلز کوارٹر فائنلز میں کروشیا کی پیٹرا مارٹک کو سخت مقابلے کے بعد 6-4، 6-7، (5-7) اور 6-3 سے ہرا دیا۔ سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر نے فرانسیسی حریف جریمی شارڈے کو 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
تازہ ترین