• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن؛شاہد خاقان عباسی کی اعلیٰ امریکی عہدیداروں سے ملاقات

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی امریکی دورےپرواشنگٹن آمد،ذرائع

پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر واشنگٹن پہنچ گئے،جہاں ان کی اعلیٰ امریکی عہدیدارسے ملاقات ہوئی ۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی ملاقات مقامی ہو ٹل میں ہوئی ، جہاں اہم امور پر گفتگو ہوئی ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات 45 منٹ تک جاری رہی ، ملاقات میں پاکستانی سفارتخانےکےعہدیداربھی موجودتھے۔

تازہ ترین