• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ فوری منسوخ کیا جائے،لخت حسنین زیدی

کراچی(پ ر)سماجی شخصیت سید لخت حسنین زیدی نے یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گونر سندھ اس کالے قانون کی منظوری نہ دیں،انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت نے تمام اداروں کو کرپشن زدہ کردیا ہے اور اب سندھ کی جامعات کو بھی کرپشن میں مبتلا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،انہوں نے سول سوسائٹی اور شہر کے علم دوست حلقوں سے کہا کہ وہ یونیورسٹیز ترمیمی ایکٹ کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کریں۔
تازہ ترین