• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایشین اسکواش، پاکستانی ٹیم آج کوریا روانہ ہوگی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایشین اسکواش چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے پاکستانی ٹیم ہفتے کو جنوبی کوریا روانہ ہوگی۔ چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم آٹھ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جس میں چار خواتین اور چار مرد شامل ہوں گی۔
تازہ ترین