• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور :ہندوؤں کے روحانی پیشوا کی برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

شکارپور :ہندوؤں کے روحانی پیشوا کی برسی کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز

شکارپور میں ہندوؤں کے روحانی پیشوا باباشیو بھجن کی 10ویں برسی کی 3 روزہ تقریبات شروع ہوچکی ہیں ۔

برسی میں شرکت لئے نہ صرف پاکستان بلکہ پڑوسی ملک ہندوستان سے بھی یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تین روزہ تقریبات میں ملک میں امن اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں مانگیں جائیں گی۔

برسی میں آنے والوں کے لیے لنگر کا بندوبست بھی کیا گیا ہے جبکہ ضلع پولیس کی جانب سے کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔

تازہ ترین