• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں دن بھر گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر)کوئٹہ میں اتوار کو دن بھر گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں ،محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25،بارکھان 27، دالبندین31، گوادر32، قلات19، خضدار 26، لسبیلہ36، نوکنڈی32، سبی33، تربت33 اور ژوب میں 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گاتاہم کوئٹہ، ژوب، مکران ڈویژن اور بالائی فاٹا میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ بعض مقامات پرہلکی بارش کا امکان ہے۔
تازہ ترین