• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ پشاور میں سہ روزہ کتب میلہ کل شروع ہو گا

پشاور (خبر نگار خصوصی) جامعہ پشاور کے زیر اہتمام سہ روزہ کتب میلہ کل سے شروع ہو گا، کتب میلہ جامعہ کے ایک اہم پراجیکٹ کا حصہ ہے جس کے تحت کتاب کلچر کو فروغ د ینا ہے ۔ میلے کا پہلا روز فیکلٹی ارکان و انتظامی افسران جبکہ آخری 2 روز طلبہ ، ریسر چ سکالرز اور اساتذہ کیلئے مختص ہیں، میلہ پیوٹا ہال میں روزانہ صبح 9 سے شام 5بجے تک ہوگا۔
تازہ ترین