• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زین ملک نے سر پربڑے گلاب نما نیا ٹیٹو بنوا لیا

ممبئی (ایجنسیاں) بولی وڈ گلوکار زین ملک نے اپنے سر کے پیچھے بڑے گلاب نما نیا ٹیٹو بنوا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکار زین ملک نے امریکی ماڈل گیگی حدید سے بریک اپ کے بعد اپنے سر کے پیچھے ٹیٹیو بنواتے ہوئے تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہے، اگرچہ انہوں نے اپنے جسم پر بہت سے ٹیٹو بنوائے ہوئے ہیں لیکن انہوں نے جو نیا ٹیٹو بنوایا ہے وہ گلاب کی شکل میں ہے اور ان کے سر کے پیچھے بنایا گیا ہے۔
تازہ ترین