• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

والدین اور اہلیہ نے پاکستان جانے سے روکا،شین واٹسن

والدین اور اہلیہ نے پاکستان جانے سے روکا،شین واٹسن

لاہور( نمائندہ خصوصی ) آسٹریلین آل رائونڈر شین واٹسن نے اس بار بھی سپر لیگ کیلئے پاکستان نہ آنے کا فیصلہ کیا ہے انہوں نے ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ پاکستان نہ جانے کا فیصلہ مشکل تھا، یہ فیصلہ میرے والدین اور اہلیہ کا ہے۔ دکھ ہے کے فائنلز میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی نمائندگی نہیں کررہا ہے، پلے آف میچز کیلئے ٹیم کوئٹہ کیلئے سپورٹ کرتا رہوں گا۔

تازہ ترین