• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

شاہد آفریدی ہاکی اسٹار منصور کی مددکیلئے آگے آگئے

شاہد آفریدی ہاکی اسٹار منصور کی مددکیلئے آگے آگئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) کرکٹ کے ساتھ ساتھ سماجی شعبے میں پیش پیش سپر اسٹار شاہد خان آفریدی ماضی کے عظیم ہاکی اسٹار منصور احمد کی مدد کے لئے آگے آگئے ہیں۔

ایسے وقت میں جب کہ منصور احمد حکومت سے اپنے علاج کے کہہ رہے ہیں۔


شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ جلد کراچی میں اسپتال جاکر منصور احمد سے ملیں گے ۔


شاہد آفریدی فائونڈیشن اپنے قومی ہیرو کی مدد کے لئے ہر ممکن کوشش کرے گی۔

تازہ ترین