• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے فٹ بال کے سیمی فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے نے خیبرپختونخواہ پولیس کو شکست دیکر نیشنل بینک فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
تازہ ترین