کراچی (اسٹاف رپورٹر)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے انسداد جرائم جیسے اقدامات میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے ایس ایس پی سکھر اور پولیس پارٹی کی حکمت عملی اور لائحہ عمل کو سراہتے ہوئے پانچ لاکھ روپے انعام اور تعریفی اسناد کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ میرے لیے عہدہ یا وزارت کوئی معنی نہیں رکھتا، اگر کوئی قصور بنتا ہے تو میں وزارت قربان کردوں گا۔
دوسرے دن انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے 34 اور جوش ٹنگ نے ایک رن کے ساتھ کھیل کا دوباہ آغاز کیا اور گزشتہ رات کے 248 رنز کے ٹوٹل میں مزید 42 رنز کا اضافہ کردیا۔
مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر اور مقامی اے آئی ماڈلز تیار کیے جائیں گے۔
دھماکا خیز مواد ڈمہ ڈولہ خوڑ کے علاقے میں سڑک کے کنارے نصب کیا گیا تھا۔
زخمیوں کو مکین کے قریبی طبی مرکز منتقل کر دیا گیا ہے۔
جھیل میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث امدادی کارروائیاں ڈیڑھ گھنٹے تک معطل رہیں۔
نومنتخب وزیرِ اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے 30 ووٹ حاصل کیے۔
ایران کا کہنا ہے کہ امریکا کے اقتصادی اقدامات بین الاقوامی جرم اور انسانیت کے خلاف جرم کے مترادف ہیں۔
وفاقی وزیر نے ہارورڈ بزنس اسکول کے طلبہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ پاکستان کا بنیادی معاشی چیلنج اب معاشی استحکام کے بجائے معیشت میں بنیادی اور پائیدار تبدیلی لانا ہے۔
امام الحق ٹیسٹ میچ کے پہلے روز پنڈلی کے اسٹرین کے شکار ہوئے جبکہ اسکین میں لو گریڈ اسٹرین کی تصدیق بھی ہوئی ہے۔
سینئر بھارتی اداکار نے بتایا ہے کہ جیا بچن نے میرے لیے آم کی کھیر تیار کی مگر میں اپنے فیصلے کے سبب اسے نہیں کھا سکا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ مجھے دوڑنے سے سخت نفرت تھی، اس لیے مجھے باقاعدہ دوڑنا سیکھنا پڑا۔
ملک میں سونے کی قیمتیں گزشتہ روز والی ہی برقرار ہیں۔
بنگلادیشی وزیرِ خارجہ خلیل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کو مثبت نظر سے دیکھتے ہیں۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ معاشرہ ایسے واقعات کو محض انفرادی جرائم سمجھ کر نظر انداز کرنے کا متحمل نہیں ہو سکتا۔
شاہی محل نے بادشاہ کے انتقال کی تصدیق کر دی جس کے بعد ناروے کا قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا۔