مصنّف: گل بخشالوی
صفحات: 152، ہدیہ، بلاقیمت
ناشر: شرکت پرنٹنگ پریس، نسبت روڈ، لاہور
یہ کتاب ’’حج وعُمرہ‘‘ کے فضائل و آداب، مسائل اور تعلیمات کے موضوع پر لکھی گئی مختلف کتب سے استفادے کے بعد مرتّب کی گئی ہے، جس کا مقصد ’’حج و عُمرہ‘‘ کے حوالے سے عامتہ الناس کو راہ نمائی فراہم کرنا‘ ’’حج و عُمرہ‘‘ کے فضائل، مسائل اور آداب سے آگاہی دینا ہے۔کتاب اسی مقصد کے پیشِ نظر تحریر کی گئی ہے، جس میں بعض مفید معلومات کو یک جا کردیا گیا ہے۔