دادو(نامہ نگار)تھانہ اے سیکشن کے قریب جسقم آریسر گروپ،جسقم،جسمم اور جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مختلف رہنمائوں سارنگ بھرگری،واصف سومرو،غلام نبی باہوٹو،قربان کھوکھر سمیت دیگر17؍ رہنمائوں نے اپنی تنظیموں پر ملک کے خلاف سازشیں کرنے اور انہیں اپنے ناجائز مقاصد کے لئے استعمال کرنے پر مکمل طور ان تنظیموں سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔