• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) یوم پاکستان ایس ایس بی ٹرافی باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں قائد اعظم الیون نے علامہ اقبال الیون کو شکست دے دی ۔ اسسٹنٹ کمشنر سائوتھ سارہ جاوید نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا اس موقع پر کے بی اے کے صدر غلام محمدخان ، عبدالناصر ، محمدیعقوب ، عظمت اللہ خان، غلام یاسین اور دیگر موجود تھے۔
تازہ ترین