• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرنچ اوپن ٹینس کی انعامی رقم میں3ملین یوروز کا اضافہ

پیرس (نیوز ایجنسیز)فرنچ اوپن ٹینس چیمپئن شپ کی مجموعی انعامی رقم میں 3 ملین یوروز کا اضافہ کر دیا گیا، مینز اینڈ ویمنز سنگلز چیمپئنز 2.2 ملین یوروز کے حقدار ٹھہریں گے۔ میگا ایونٹ 27 مئی سے 10 جون تک کھیلا جائے گا۔ اب انعامی رقم 48 ملین ڈالرز ہوگئی ہے۔
تازہ ترین