• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان اﷲکی والدہ کا انتقال،تدفین میں مزدوررہنمائوں کی شرکت

کراچی (پ ر) کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ سیورکلیننگ ڈپارٹمنٹ کے سینئر آپریٹر امان اﷲخان اور بلدیہ جنوبی کے ریٹائر ملازم سیف اﷲخان کی والدہ انتقال کرگئیں، ان کی نمازجنازہ جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ میں ادا کی گئی، جس میں مزدور رہنما اکرام خان ،چن زیب ،اشرف اعوان ، سیدذوالفقارشاہ ، حنیف اختر کے ساتھ ساتھ احمد جان ، نورحسین اعوان ،عباس علی ،اسلم خان، کے ایم سی، ڈی ایم سیز، واٹر بورڈ کے ملازمین، اہالیان علاقہ اور عزیز واقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تازہ ترین