• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ، کنویں کی صفائی کے دوران 2 بھائی جان کی بازی ہار گئے

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے اخترآباد سردار کاریز میں کنویںکی صفائی کے دوران 2سگے بھائی جان کی بازی ہارگئے پولیس کے مطابق گزشتہ روز اخترآباد کے علاقے سردار کاریز میں کنویں کی صفائی کرتے ہوئے 2نوجوان بھائی ابراہیم اور محمداسماعیل جان کی بازی ہارگئےجن کی لاشیں ضروری کارروائی ک بعد لواحقین کے حوالے کردی گئیں۔
تازہ ترین