• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک دفاع پاکستان یوتھ ونگ ضلع کوئٹہ کی کابینہ کااعلان کردیاگیا

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)تحریک دفاع پاکستان یوتھ ونگ ضلع کوئٹہ کی کابینہ کااعلان کردیا گیا نوٹیفکیشن کے مطابق عاشق علی،سینئر نائب صدر عرفان قلندرانی، نائب صدر تاج محمد کاکڑ، جنرل سیکرٹری عبدالحفیظ ترین، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری دانش علیزئی ، جوائنٹ سیکرٹری لیاقت زہری، سیکرٹری اطلاعات و پریس صاحبزادہ طیب،فنانس سیکرٹری جاوید کھوکھر، رابطہ سیکرٹری اسد اللہ، آفس سیکرٹری، عزیز مخلص، ثقافت سیکرٹری نعیم گجر، سپورٹس سیکرٹری ندیم کرکٹر اور ضلعی ترجمان ندا محمد صافی مقرر ہوئے دریں اثناء تحریک دفاع پاکستان یوتھ ونگ کے مرکزی صدر محمد کامران عباسی، مرکزی جنرل سیکرٹری اسماعیل بنگش، صوبائی صدر یوتھ ونگ نظر محمد لہڑی، جنرل سیکرٹری اختر محمد کاکڑ، تحریک دفاع پاکستان ضلع کوئٹہ کے صدر محمدشعیب احمد خان اور جنرل سیکرٹری محمد حسن شاہ نے نئی کابینہ کے عہدیداروں کو مبارکباد دی ہے اور ان کےلئے دعائیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔
تازہ ترین