٭صافی صاحب آپ نے اپنے کالم میں نواز شریف کے بارے میں جو لکھا وہ کافی حد تک درست ہے مگر چوہدری نثار کے معاملے پر آپ نے ڈنڈی ماری ہے۔میرا خیال ہے کہ ان کو اپنے لیڈر کا جس طرح سے ساتھ دینا چاہئے نہیں دیا دوستی کا دعویٰ تو کیا جاتا ہے مگر یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ دوست وہ جو مصیبت میں کام آئے۔(ملک زبیر اعوان )