• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میامی اوپن ٹینس میں راجر فیڈررکو اپ سیٹ شکست

میامی اوپن ٹینس میں راجر فیڈررکو اپ سیٹ شکست

ٹینس اسٹارراجرفیڈررمیامی اوپن کے دوسرےراؤنڈمیں تھناسی کوکیناکس کے ہاتھوں اپ سیٹ کھا گئے ،غیر معروف کھلاڑی سے شکست کے بعد راجرفیڈررکی نمبرون رینکنگ خطرےسےدوچارہو گئی ہے۔

آسٹریلوی کھلاڑی تھناسی کوکیناکس ٹینس کی عالمی رینکنگ میں175ویںنمبرپرہیں۔تھناسی نےرائونڈمیچ میں فیڈررکو6-3، 3-6، اور 6-7 سےشکست دی ۔

راجرفیڈررنےاس سال فروری میںٹینس میںنمبرون پوزیشن حاصل کی تھی۔میامی ماسٹرزکےبعدنئی رینکنگ میں فیڈرردوسرےنمبرپرچلےجائیں گے۔

فیڈررکی جگہ ان کےروایتی حریف رافیل نڈال نمبرون کی پوزیشن پرآجائیں گے۔

تازہ ترین