اسلام آباد (اے پی پی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تولانج ویل سے 20 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی پیداوار کا افتتاح منگل کو ہو گا۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ مول پاکستان آئل اینڈ گیس کمپنی، پاکستان آئل فیلڈز لمیٹڈ، اور گورنمنٹ ہولڈنگس پرائیویٹ لمیٹڈ کا مشترکہ منصوبہ ہے ۔