• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوابزادہ گزین مری نگران سیٹ اپ کا حصہ نہیں بنیں گے، ترجمان

کوئٹہ (این این آئی)سابق صوبائی وزیر داخلہ اور ممتاز قوم پرست رہنماء نوابزادہ گزین مری کے ترجمان نے کہاہے کہ نوابزادہ گزین مری نگراں سیٹ کا اپ کا حصہ نہیں بنیں گے بلکہ وہ 2018ء کے عام انتخابات میں کوئٹہ یا کوہلو سے الیکشن لڑیں گے ،اور اس سلسلے میں نوابزادہ گزین مری نے اپنے قریبی رفقاء سے صلاح مشورے شروع کردیئے ہیں ،اس کا باقاعدہ اعلان جلد کیا جائیگا ۔

تازہ ترین