بسا ہوا ہے مرے دل میں، بُوئے گُل کی طرح
وہ دُور دُور ہے مجھ سے، مگر جدا بھی نہیں
(عائشہ صادق)
کرکٹ کی تاریخ میں تاخیر سے میچ کا ٹاس ہونے کا انوکھا واقعہ رونما ہوگیا۔
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی سابقہ اہلیہ اونتیکا ملک کا کہنا ہے کہ وہ اور عمران خان دوست نہیں ہیں، شاید کسی دن بن جائیں، چاہتیہوں کہ بیٹی عمارہ کو دونوں والدین تک رسائی حاصل ہو۔
وقت گزرنے کے ساتھ خاتون نے نوٹ کیا کہ جمعہ کی صبح تو انکے شوہر کام پر ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔
وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ مظفر گڑھ میں جرمن شہری کی سربراہی میں چائلڈ پورنو گرافی کا ریکٹ چلایا جارہا تھا۔
پاکستان کے غریب بچوں سے جنسی استحصال کرانے والا بین الاقوامی گروہ بے نقاب ہوگیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کو پھنسانے کی کوشش کی۔
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے رہائشی 73 سالہ نسیم الدین کے مکے میں ہتھوڑے جیسی طاقت ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے 6 بھارتی طیارے مار گرائے، بھارتی حکومت کو یہ تسلیم کرنے میں ایک مہینہ لگا کہ ہم نے ان کے طیارے مار گرائے ہیں۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جو پاکستان کے ایک اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کی سربراہی کر رہے ہیں۔
کراچی میں ڈسٹرکٹ جیل ملیر سے قیدیوں کے فرار کے واقعہ کے بعد ممکنہ خدشات کے پیش نظر سینٹرل جیل کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
سینیٹر عون عباس بپی کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوار کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اس موقع پر ایکسپورٹ پروسیسنگ زون اتھارٹی کے حکام نے قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ملیر جیل واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات کو عہدے سے ہٹا دیا، جب کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) جیلز اور سپرنٹنڈنٹ ملیر جیل کو فوری طور پر معطل کر دیا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نریندر مودی سرکار شکست کے زخم چاٹ رہی ہے۔
ایگزٹ پول کے مطابق اب تک کی گنتی کے بعد اپوزیشن جماعت کے لی جے میونگ کو برتری حاصل ہے۔