• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(سٹی ڈیسک)ملیزئی قومی جرگہ کے مرکزی دفتر کے بیان کے مطابق جرگہ کا ایک وفد کوئٹہ سے چمن کے لئے روانہ ہوگیا وفد میں جرگہ کے مشران سمیت چیئرمین سردار محمود خان صدر ڈاکٹر عصمت اللہ جنرل سیکرٹری نصر اللہ نائب صدر حسام الدین خان رابطہ سیکرٹری حاجی سیف اللہ خان پاور خان حبیب اللہ سعد اللہ سمیع اللہ خان علاقائی سیکرٹری عصمت خان وفد میںشامل ہیں وفد چمن میں ملیزئی قبیلے کےمختلف گائوں اور کلیوں میں جائے گا اعوام خصوصاً نوجوانوں شعور و اگاہی دیں گے۔
تازہ ترین