• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کوئٹہ میں کینسر ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کریں،خانزادہ حفیظ اللہ

کوئٹہ(سٹی ڈیسک)سیاسی و سماجی رہنما خانزادہ حفیظ اللہ خان کاکڑ نے بیان میں تحریک انصاف کےچیئرمین عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ لاہور کراچی اور پشاور کی طرح کوئٹہ میں بھی کینسر ہسپتال کی تعمیر کا اعلان کریں کیونکہ گزشتہ چند برسوں سے بلوچستان میں بڑے پیمانے پر کینسر سے اموات ہو رہی ہیں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی نے جس طرح چیئرمین سینیٹ کا عہدہ بلوچستان کو دلوایا اسی طرح کینسر ہسپتال کا اعلان کر کے عوام کے دل جیت لیں۔
تازہ ترین