• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئی وزارت،محکمہ یا ڈویژن پارلیمنٹ سےمعلومات نہیں چھپا سکتا،رضا ربانی

راولپنڈی(جنگ نیوز )پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ کوئی وزارت،محکمہ یا ڈویژن پارلیمنٹ سےمعلومات نہیں چھپا سکتا، ایک گفتگو میں انھوں نے کہا جمہوریت اوراداروں کی مضبوطی کیلئے بین الادارتی حدود کا احترام لازم ہے،الیکشن کمیشن کےافسران کاپارلیمانی کمیٹی میں شرکت سےانکارقبول نہیں، انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیاں کرنیوالی کمیٹی کے کچھ ممبران کےنام چھپانا ناقابل قبول ہے۔
تازہ ترین