میں ایسے شخص کو زندوں میں کیا شمار کروں
جوسوچتا بھی نہیں،خواب دیکھتا بھی نہیں
(تعبیر آغائی)
گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کے شوقین ڈیوڈ رش نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
پولیس حکام کے مطابق نامعلوم ملزمان نے تشدد کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا ہے
رومیسہ خان کے مطابق اُس وقت میری عمر صرف 17 سال تھی اور میں آٹھویں جماعت کے لڑکوں کو پڑھاتی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل بذریعہ ڈاک ووٹنگ اور ووٹنگ مشینوں کے خاتمے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ دے دیا۔
منعم ظفر خان نے کہا کہ شہریوں پر بھاری جرمانے ریاست کی نااہلی ہے۔ کراچی میں ٹوٹی سڑکیں، زیبرا کراسنگ، حد رفتار یا سائن بورڈز نہیں ہیں۔
سپارکو کے ترجمان کے مطابق یہ رواں سال کے تین سپر مونز میں سے دوسرا سپر مون ہے
ٹورنامنٹ کی انتظامیہ اور لیگ کے مالکان پیسے دیے بغیر راتوں رات غائب ہوگئے۔
اس سے قبل رواں سال اپریل 2025 میں میلان سے بھی ایک علیحدہ کھیپ واپس کی گئی تھی
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ انفرا اسٹرکچر کے بغیر مصنوعی ذہانت کے چالان کے نظام کو غیرقانونی قرار دیا جائے
انہوں نے تقریباً پانچ سال قبل بگ ٹکٹ میں حصہ لینا شروع کیا تھا
ڈیموکریٹک سوشلسٹ امیدوار ظہران ممدانی تاریخی کامیابی حاصل کر کے پہلے مسلمان اور کم عمر ترین میئر بن گئے۔
سی سی ڈی پولیس کے مطابق ملزم موٹرسائیکل پر فرار کی کوشش میں گر پڑا جس کی وجہ سے اس کی انگلی ٹوٹ گئی۔
شاہ چارلس سوم نے کانٹینٹ کری ایٹرز کو آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے خبردار کر دیا۔
بھارت کے شہر بلاسپور میں مسافر ٹرین اور کارگو ٹرین کے درمیان ہونے والی خطرناک ٹکر کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جویریہ سعود کا کہنا ہے کہ اگر شوہر ضرورت سے زیادہ بیوی کا خیال رکھ رہا ہے تو سمجھ جائیں اس کا ضرور کوئی چکر چل رہا ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 211 کی نچلی سطح تک آیا