سوادِ جاں میں مری جاں، ثبات کس کو ہے
یہ تیرا قرب، تری دوستی ہے، کتنی دیر
(تہمینہ نیازی)
معروف امریکی جریدے نے ایران جنگ کے باعث عالمی مالیاتی توازن کو درپیش خطرات بتادیے۔
سعودی عرب نے سنگین اشتعال انگیزیوں کے باوجود اب تک تحمل اور محتاط رویے کا مظاہرہ کیا ہے: کور کمانڈرز کانفرنس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ آج رات 8 بجے سے پہلے ایران سے جواب مل جائے گا۔
ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ نے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کا دھمکیوں،تباہی کاشور بڑھانا ان کی بوکھلاہٹ ہے۔
اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں نہیں چاہتا کہ ایسا ہو مگر ایسا ہونے کا امکان ہے۔
محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ ایڈمٹ کارڈز کی فراہمی میں تاخیر کے باعث ہزاروں طلبہ اور والدین شدید ذہنی کوفت اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہوئے ہیں۔
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔
کھلاڑی کو اسپتال منتقل کیا گیا اور پریکٹس سیشن روک دیا گیا۔ حادثے کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کیمپ میں اداسی چھا گئی۔
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھاد کی قیمتیں ہمسایہ ممالک کےمقابلےمیں ایک تہائی ہیں۔
پاکستان سعودی عرب پر میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے اور سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کرتا ہے: ترجمان دفتر خارجہ
پاسدارانِ انقلاب نے کہا کہ امریکا، اس کے شراکت داروں کے انفرا اسٹرکچر کو نشانہ بنائیں گے
کویت میں تعینات ایران کے سفیر محمد توتونجی نے خبردار کیا ہے کہ ایران خطے میں کشیدگی بڑھانے کا خواہاں نہیں تاہم اہم ایرانی تنصیبات پر کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں خطے سے توانائی کی برآمدات مکمل طور پر بند ہو سکتی ہیں۔
سعودی عرب اور بحرین کو ملانے والے اہم زمینی رابطے کنگ فہد کاز وے کو عارضی بندش کے بعد دوبارہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
حالیہ بین الاقوامی صورتحال کے پیش نظر ملکی برآمدات کی پیشرفت کا بھی جائزہ لیا گیا۔
پاکستان نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی فورسز کے دھاوا بولنے کی مذمت کی ہے۔