• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سکھر (بیورو رپورٹ) رینجرز کی دعوت پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچ گئی۔ ٹیم کو رینجرز کی سخت سیکورٹی میں لاڑکانہ روانہ کیا گیا، جہاں وہ لاڑکانہ رینجرز کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی۔
تازہ ترین