• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری نثار کی طبیعت ناساز،ہولی فیملی اسپتال میں گھٹنوں کا ایم آئی آرٹیسٹ

راولپنڈی (خصوصی نمائندہ) سابق وزیرداخلہ اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری نثار علی خان کوگزشتہ رات پونے دس بجے کے قریب طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے ہولی فیملی ہسپتال لایاگیا، بتایاگیاہے کہ ان کے دائیں گھٹنے میں تکلیف تھی،ان کےگھٹنوں کا ایم آئی آرکیاگیا،ہسپتال آمدپر پروفیسر عمر نے انکو ریسیوکیا،اس موقع پرایم ایس ڈاکٹر شہزاداور اے ایم ایس ڈاکٹر طارق نیازی پہنچ گئے ۔
تازہ ترین