• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کبڈی ٹیم کی آسٹریلیا روانگی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کی کبڈی ٹیم بدھ کو آسٹریلیا روانہ ہورہی ہے جہاں وہ 22اپریل سے شروع ہونے والے کبڈی ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا،کنیڈا ،امریکا، ایران، بھارت کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستانی ٹیم کی قیادت شفیق چشتی کریں گے۔
تازہ ترین