آئینہ ہاتھ میں ہے تو سورج پر عکس ڈال
کچھ لطف بھی،سراغ رسانی میں آئے گا
(نشاط فاطمہ)
سرگودھا میں کار اور بس کے درمیان تصادم ہوا ہے۔
بھارتی خاتون نے لکھا کہ یہاں میں نے سر جھکائے بغیر، پُراعتماد اور محفوظ محسوس کیا، جو اپنے ملک میں کبھی سوچ بھی نہیں سکتی تھی۔
اسرائیلی فوج نے آج غزہ میں فضائی حملوں کے ذریعے 2 اقوام متحدہ کے اسکولوں کو نشانہ بنایا جہاں بے گھر فلسطینی پناہ گزین تھے، جس میں کم ازکم 23 افراد شہید ہوگئے۔
وٹامن ڈی اگر جسم میں خطرناک حد تک کم ہوجائے تو کیا ہوسکتا ہے؟ ہلاکر رکھ دینے والی علامتیں سامنے آگئیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روس پربڑی پابندیاں لگانے کو نیٹو ممالک کی رضامندی سے مشروط کردیا۔
مقامی میڈیا کا کہنا ہے کہ فوجی طیارے نے دو 500 پاؤنڈ وزنی بم گرائے جس سے اسکول عمارتیں اور قریبی مکانات تباہ ہوئے۔
روس اور اس کے اتحادی بیلا روس نے نیٹو کے دروازے پر مشترکہ جنگی مشقیں شروع کر دیں۔
ملزم حسن زاہد کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت 15ستمبر تک ملتوی کردی گئی ، کیس کی اگلی سماعت پر فریقین کے وکلاء دلائل دیں گے۔
فیصل آباد میں 9 مئی کیس میں سزا یافتہ سابق ایم پی اے رائے فردوس کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔
رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں بنگلادلکشا کے قریب نبی شاہ کے مقام پر زمیندارہ بند ٹوٹ گیا۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی کراچی کے عباسی شہید اسپتال میں تقریب کے دوران اسپتال کی لفٹ گر گئی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو واضح کر دیا ہے کہ خارجیوں اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فریدہ شبیر نے مصلحتا خاموشی کو کامیاب شادی شدہ زندگی کا راز قرار دیا۔
بائیکاٹ مہم کی وجہ سے بی سی سی آئی کے زیادہ تر آفیشلز میچ سے خود کو دور رکھ رہے ہیں، بھارتی بورڈ کے عہدیداروں کی میچ میں نظر نہ آنے کو خاموش بائیکاٹ کہا جانے لگا ہے
اسلام آباد سے دبئی جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز میں مسافر کی طبیعت خراب ہونے کے بعد ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑگئی۔