• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز نے قومی سیمینار کے دوران عصر اور مغرب کی نمازیں ادا کیں

مریم نواز نے قومی سیمینار کے دوران عصر اور مغرب کی نمازیں ادا کیں

اسلام آباد (حنیف خالد) مریم نواز نے منگل کی شام قومی سیمینار کے دوران نماز عصر اور نماز مغرب اپنی نشست پر بیٹھے بیٹھے ادا کیں ان کے بارے میں وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری جنہوں نے سٹیج سیکرٹری کی ذمہ داریاں انتہائی خوبصورتی کے ساتھ ادا کیں سیمینار کو احسن طریقے سے کنڈکٹ کیا ۔ انہوںنے کہا کہ مریم نواز ہمارے قائد کی بیٹی ہیں ہر باپ کو بیٹی لاڈلی ہوتی ہے مگر مریم نواز جیسی بیٹی مشکل کی گھڑی میں اپنے باپ کے لئے ڈھال بنی ہوئی ہے۔جس پر مسلم لیگ ن کے کروڑوں ووٹروں کو فخر ہے۔

تازہ ترین