• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مونٹی کا رلوما سٹرز ٹینس میں جوکووک نے ابتدائی مرحلہ عبور کرلیا

مونٹی( اے ایف پی) مونٹی کارلوماسٹرز وٹینس ٹورنامنٹ کے ابتدائی رائونڈ میں سربیا کے ٹووک جو کووک نے ہموطن ڈوسان لیجووک کو 0-6-1-6 سے زیر کرلیا، جاپانی اسٹار کائی نیشکوری نے ٹوماس بریڈ بیچ کو 6-4-2-6 اور 1-6 سے ٹھکانے لگایا 11 سیڈروبرٹو بوٹسٹااگٹ نے پیٹر گوجوویزک پر 4-6-3-6 سے غلبہ پالیا، البرٹ رامسوس وینولاس نے جیئرڈ ڈونالڈسن کو 3-6-3-6 سے مات دی، آندرے روبیلوف نے روبن ہیس کیخلاف 6-7-7-9-6-2 اور 5-7سے قابو کرلیا، بورناکروسک نے جولین بینٹو کو 2-6-3-6 سے شکست دی۔
تازہ ترین