• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زیارت میں جنگلات کے تحفظ کیلئے اقدامات قابل ستائش ہیں

کوئٹہ(سٹی ڈیسک) ضلع زیارت کے قبائلی و سیاسی رہنمائوںانوارالحق حقانی ،چیف سارنگزئی سردار قاسم خان سارنگزئی،عبدالباری کاکڑ،عبدالرزاق سارنگزئی اور دیگر نے ڈپٹی کمشنر زیارت اسد اللہ کاکڑ ،ڈی ایچ او ڈاکٹر نعیم زرکون ،فارسٹ آفیسر نیاز محمد کاکڑ ، اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر روشن وقاص راجپوت ،ڈی پی او عبدالعزیز جھکرانی ،ایکسین بی اینڈ آر بہرام گچکی،انجینئر ندیم کے کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاہے کہ جب سے ان افسران نے چار ج سنبھالاہے تو علاقے میں امن وامان کی بحالی ،ترقیاتی عمل کو تیز اور خاص کر جنگلات کی حفاظت کیلئے جو اقدامات اٹھائے گئے ہیں اس پر اہل زیارت ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ وہ مزید بھی ضلع زیارت کی ترقی جنگلات کا تحفظ اور عوامی مسائل حل کرنے کیلئے اقدامات کرینگے۔
تازہ ترین