• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد (آئی این پی )اسلام آباد کی انسداد دہشت گری عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک اور شوکت یوسفزئی کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانیکا حکم ، پرویز خٹک کی ضمانت میں توسیع کی سماعت 23، شوکت یوسفزئی کی 25اپریل کو کی جائیگی، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انسداد دہشت گردی میں پی ٹی وی اور ،ضمانت منظور کی جائے۔
تازہ ترین