• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
غم سے نجات کی دعا

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:

’’اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہُ سَھْلًا وَاَنْتَ تَجْعَلُ الْحُزْنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلاً ‘‘۔

’’اے اللہ! کچھ آسان نہیں،مگر جسے تو آسان بنادے،اورتو غم کو جب چاہے،آسان بنادے‘‘۔(صحیح ابن حبان)

تازہ ترین
تازہ ترین